ناپیدا کنار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بڑا دریا یا سمندر یا صحرا جس کا اور چھور نظر نہ آی، جس کا دوسرا کنارا نہ دکھائی دے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بڑا دریا یا سمندر یا صحرا جس کا اور چھور نظر نہ آی، جس کا دوسرا کنارا نہ دکھائی دے۔